پنجاب اور سندھ میں گنے کی قیمت یکساں مقرر کرنے کیلئے دائر درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب اور سندھ میں گنے کی قیمت یکساں مقرر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار کسان ملک محمد اسماعیل کی درخواست پر سماعت…