Daily Archives

November 23, 2021

گیس بحران شدید، کراچی سے پشاور تک چولہے ٹھنڈے ہوگئے

لاہور: ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث کراچی سے پشاور تک گیس غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کی کمی کے مسئلے نے عوام کو نئی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، صبح کے آغاز سے دن کے اختتام تک کہیں گیس…

جونئیر ہاکی ورلڈکپ پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی سیکیورٹی سخت ہونیکا دعویٰ

بھارت میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی سیکیورٹی کے انتظامات بہترین ہونے کا دعویٰ کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کہتے ہیں بھارت میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ ان کا مزید…

پاکستان کو آگے چلانا ہے تو ٹیکس دینا ہوگا ورنہ ملک آگے نہیں چل سکتا : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے قوم پر واضح کردیا کہ پاکستان کو آگے چلانا ہے تو ٹیکس دینا ہوگا،،ورنہ ملک آگے نہیں چل سکتا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک چلانے کیلئے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں اور قرضے لینا پڑرہے ہیں۔…

پاکستان نے ایف16طیارہ گرانے کے بھارتی دعوے کی سختی سے تردید کردی

اسلام آباد:پاکستان نے فروری 2019 کو ایف 16طیارہ گرانے کے بھارتی دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کی جانب سے 27فروری 2019 کو ایف 16طیارہ گرانے کے دعوے کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ ایک بار پھر مودی سرکار کو…

وزیراعظم عمران خان نے سی پیک فیز 2معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سی پیک فیز 2معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات اٹھا رہی ہے ، برآمدی صنعت میں سرمایہ کاری بڑھنے سے روزگار کے…

پنجاب میں اسموگ: تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور:پنجاب میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی اسموگ کے باعث شہر کے تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی…

شاہد خاقان عباسی نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا اور کہا کہ معیشت کی تباہی میں نیب کا بڑا حصہ ہے ،ملک میں عدل کے نظام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، ہر ادارہ آئینی حدود میں رہے۔…

کراچی میں کے الیکٹرک آفس کے قریب احتجاج کے دوران فائرنگ ، 2 نوجوان زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد کا کے الیکٹرک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کراچی: لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد نے موسی لین میں کے الیکٹرک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اس دوران نامعلوم…