بلوچستان میں شعبہ طب کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائیں‘صدیق قریش

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کوئٹہ کے سابق سینئر نائب صدر محمد صدیق قریش نے بیان میں ڈاکٹروں کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں شعبہ طب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ڈاکٹرز گو نا گوں مسائل سے دوچار ہیں جس کے باعث وہ…

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے شہر ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوگیا، حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں حالیہ پولیو کے پھیلاؤ پر گہری تشویش ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی یونین کونسل لچرہ میں 3 سال 9 ماہ کے…

پولو کپ ٹورنامنٹ ،ٹیم بلوچستان نے زبردست مقابلے کے بعد ڈائمنڈ پینٹس کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی…

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام آٹھ گول ٹورنامنٹ میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ سپانسرڈ بائی جے ایس بینک کے تیسرے دن ٹیم بلوچستان نے زبردست مقابلے کے بعد آخری لمحوں میں ڈائمنڈ پینٹس کو 9-7 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔…

کوئٹہ، غیر قانونی رکشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم اور کمشنر/چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت پر کوئٹہ شہر میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن علی درانی اور ایس پی ٹریفک…

بلوچستان کے بہتر مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، سردار کوہیار خان ڈومکی

صوبائی وزیرِ بلدیات و دیہی ترقی سردار کوہیارخان ڈومکی کے زیر صدرات ترقیاتی منصوبوں اور جاری پی۔ایس۔ ڈی۔ پی 2024۔ 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈائریکٹوریٹ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرو…

چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر کی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر سے ملاقات

:چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر نے کوئٹہ کے دورے کے دوران بلوچستان کے چیف سیکرٹری شکیل قادر سے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں انجینئرنگ کے شعبے کو درپیش چیلنجز پر بات چیت کی گئی۔ جمعرات کو پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب…

پی آئی اے انتظامیہ نے موبائل فون سمگل کرنے پر 2 ملازمین کوبرطرف کر دیا

:پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے موبائل فون سمگل کرنے پر 2 ملازمین کوبرطرف کر دیا ۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ ادارے میں احتساب کا عمل جاری ہے،پی آئی اے انتظامیہ نے موبائل…

جاز نے سماعت سے محروم افراد کی سہولت کے لیے ڈیف ٹاک کے ساتھ شراکت داری کی

:پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے سماعت سے محروم افراد کی سہولتوں تک رسائی بہتر بنانے کے لیے معروف ادارے ڈیف ٹاک کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ شراکت جاز کے ایک جامع معاشرے کی تشکیل کے عزم کی عکاس ہے۔جاز پاکستان کی طرف سے…

اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ مانسہرہ کی صنعتی و تجارتی انجمنوں کے ساتھ میٹنگ، متعلقہ محکمہ کو کاروبار…

:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مانسہرہ نے صنعتی و تجارتی انجمنوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی تاکہ ان ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل کے حل کو ترجیح دی جا سکے۔ اجلاس میں کاروبار کرنے میں…

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مشترکہ کمیشن (جے سی) کا آٹھواں اجلاس

:پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مشترکہ کمیشن (جے سی) کا آٹھواں اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ افتتاحی اجلاس میں دونوں ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔کمیشن کے پہلے دن تکنیکی سطح…