خضدار ڈویژن میں ستمبر پولیو مہم کی تیاری، 2 لاکھ 52 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
خضدار: ستمبر 2026 کی چار روزہ پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈویژنل ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ 21 سے 24 ستمبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران خضدار ڈویژن…