نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ پولیس نے نوٹس لے لیا۔

کوئٹہ

نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ
پولیس نے نوٹس لے لیا۔  ترجمان کوئٹہ پولیس

 ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے متعلقہ ایس پی کو سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کوئٹہ پولیس

 ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا، تاہم ملزم فرار ہو چکا ہے، گرفتاری تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔  ترجمان کوئٹہ پولیس

 ملزم قانون سے نہیں بچ سکے گا، ہر قیمت پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔  ترجمان کوئٹہ پولیس

 متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، کسی بھی ملزم کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت جرم ہے، ملوث ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔  ترجمان کوئٹہ پولیس
کوئٹہ پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ملزم کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے گی۔  ترجمان کوئٹہ پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.