پنجاب حکومت کا بجٹ سرپلس، سوشل سیکٹر پر فوکس کیا: عظمیٰ بخاری

صوبائی دارالحکومت میں بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج مریم نواز حکومت کا تیسرا بجٹ پیش ہوا، مشکل ترین حالات میں بجٹ پیش کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کی جنگ کی وجہ سے پاکستان بھی متاثر ہوا،…

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کےموقع پرشمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر 3 سے امان علی، جی بی اے 23 گانچھے سے انور علی اور جی بی 24 گانچھے 3 سے اسد شفیق نے شمولیت اختیار کی۔…

لاہور میں ایک اور بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ سندر کے علاقے میں پیش آیا جہاں مراکہ کوارٹرز میں پانچ سالہ حسن عامر کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ حسن گلی میں کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گیا جسے اہل محلہ نے نکال اپنی مدد آپ…

ایران کے ساتھ معاہدے پر اتوار کو دستخط ہوں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دستخط ہوتےہی آبنائے ہرمزکھول دی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا جب سکون ہوجائے گا تو مناسب وقت پر جاکر جوہری مواد کی باقیادت حاصل کرلیں گے۔ امریکی صدر نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ ان…

نفری میں اضافہ، پوتن کا یوکرین میں 7 لاکھ سے زائد روسی فوجی تعینات کرنے کا اعلان

صدارتی فرمان کے مطابق اس سے قبل 4 مارچ 2026 کے حکم نامے کے تحت روسی فوج میں حاضر سروس اہلکاروں کی تعداد 15 لاکھ 2 ہزار 640 تھی، جس میں اب تقریباً 7 ہزار 360 فوجیوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب روس ڈے کے موقع پر خصوصی فوجی آپریشن میں…

گھانا کے فٹبالر تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھانا کے مڈفیلڈر پارٹے پر جنسی زیادتی کے الزامات کے باعث لندن پولیس کی جانب سے 2025 میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ فیفا 2026 ورلڈ کپ میں گھانا کا پہلا میچ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاناما کے خلاف ہوگا مگر کینڈین حکام کے…

آئندہ چند روز میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان تبدیل کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ صدارت قذافی سٹیڈیم میں اجلاس ہوا جس میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید، وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن اور ریڈ بال ہیڈ کوچ سرفراز احمد، ایڈوائزر بلال افضل بھی شریک…

چلڈرن ایمرجنسی ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا افتتاح کردیاگیا

چلڈرن ایمرجنسی ٹیچنگ ہسپتال لورالائی، جو چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے، باضابطہ طور پر عوام کے لیے افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ایک خواب کی تعبیر، زندگی کی نئی امید اور بچوں کے بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔اس جدید…

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بجٹ اجلاس، محدود وسائل کے باوجود عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ صوبائی بجٹ کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہفتہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی،…