شاہ محمود قریشی تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے دورے پر روانہ

اسلام آباد. افغانستان میں ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان کی کوششوں کے تحت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں اور پہلے مرحلے میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے. دفتر…

جسٹس عیسٰی کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں لارجر بینچ کی تشکیل پر اعتراض

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آپ پاکستان کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کے فیصلے پر سوالات اٹھائے گئے اور نئے بینچ کی تشکیل کو آئین سے تجاوز قرار دیا گیا۔ خیال رہے کہ 20 اگست کو…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس بلوچستان، سیکریٹری…

لاہور: ٹک ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار افراد کی تعداد 132 ہوگئی

اہور: یوم آزادی کے موقع پر گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کیے جانے کے کیس میں گرفتار افراد کی تعداد 132 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کیس میں مزید دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور گرفتار افراد میں سے 92 افراد کو شناخت پریڈ کے لیے جیل…

’بیل بوٹم‘: ہائی جیکنگ کی کہانی پر مبنی اکشے کمار کی فلم پر تین خلیجی ممالک میں پابندی کیوں

کووڈ لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے دوران کئی مہینوں کے بعد تھیٹر مالکان کو سکون ملا جب اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل بوٹم‘ 19 اگست کو بڑی سکرین پر ریلیز ہوئی۔ لیکن دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی ’بیل بوٹم‘ پر تین خلیجی ممالک نے پابندی لگا دی ہے۔ اس…

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے ملک میں تیارکردہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ یہ راکٹ سسٹم روایتی…

سی ویو میں پھنسے جہاز کا ری فلوٹنگ آپریشن مشکلات کا شکار

کراچی: سی ویو میں پھنسے جہاز کا ری فلوٹنگ آپریشن مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مصروف ترین سیاحتی مقام سی ویو میں پھنسے جہاز کو سمندر کی جانب دھکیلنے کا عمل آج بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کا ری…

تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کیلیے کام کررہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس پر…

کیلیفورنیا: چیونٹیاں نرم مٹی میں کئی میٹر گہری کالونیاں بنا کر رہتی ہیں جس کی ساخت سہ جہتی (تھری ڈائمینشنل) ہوتی ہے۔ اب جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیرشعوری طور پر چیونٹیاں اس سے وابستہ طبیعیات سے واقف ہوتی ہیں۔ اگرچہ لاکھوں چیونٹیوں…

پی ایس او نے حصص پر منافع دینے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ نے 29.14 ارب روپے کے ٹیکس کے بعد منافع (پی اے ٹی) کا اعلان کردیا جو 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے سال کے لیے (ای پی ایس) 62.07 روپے فی حصص ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے 10 روپے فی شیئر کیش ڈیویڈنڈ کا بھی…