طورخم، چمن کے راستے حالیہ دنوں میں 65 فیصد تک کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے اتحادی ہونے کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، ہم نے تاریخی کردار ادا کیا جبکہ ہم نے 80 لوگوں کی جان کا نذرانہ پیش کیا اور لاکھوں معذور ہوئے ہیں جبکہ افغانستان میں رونما…

پی آئی اے نے اجازت نہ ملنے پر کابل کیلئے خصوصی پروازیں منسوخ کردیں

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ قومی ایئرلائن نے 7 خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار 460 افراد کا انخلا کرایا — فائل فوٹو: پی آئی اے اگست کے نصف میں کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 7 خصوصی پروازیں چلائیں…

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا دورہ لورالائی کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتظامات کا…

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا دورہ لورالائی، کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد رازق نے کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے حوالے سے ضلع لورلائی کا دورہ کیا۔ انہوں نے…

وزیزاعلیٰ جام کمال خان کی زیر صدارت محمکہ بلڈنگ، پرائمری ہیلتھ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر متعلق سے اجلاس

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محمکہ بلڈنگ، پرائمری ہیلتھ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، ہائیر ایجوکیشن اور سیکنڈری ایجوکیشن کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق اجلاس۔اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری خزانہ،…

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت چمن ماسٹر پلان کو اپریشنلائز کرنے کے حوالے سے اجلاس

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت چمن ماسٹر پلان کو اپریشنلائز کرنے کے حوالے سے منگل کے روز اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری زراعت کمبر دشتی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالفتح بھنگر، سیکرٹری ایمپلیمینٹیشن عبداللہ خان، سیکرٹری لوکل…

مارواڑ کےعلاقے میں کوئلہ کان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

لیویز کے مطابق مارواڑ کےعلاقے میں نیشنل کوئلہ کان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین کانکن جاں بحق ہوئے ہیں جنکی شناخت ہدایت الرحمن لبیر نیشنل کول مائن ، گل حکیم اور عبدالوکیل لیبر دینار کول مائن کے ناموں سے ہوئی ہے نعشوں کوایدھی…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دن دھاڑے موٹرسائیکل چھیننے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دن دھاڑے موٹرسائیکل چھیننے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگاہے۔ گزشتہ روز سریاب روڈ پر ڈاکوؤں نے سرعام بلوچستان یونیورسٹی کے ایک طالبعلم سے دن دھاڑے پستول تھان کر موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین…

طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کیلئے 31 اگست تک ویکسینیشن لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کے لیے 31 اگست تک ویکسینیشن لازمی ہوگی جبکہ 30 دستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر اندورن یا…

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ’عدالتی حکم‘ معطل کردیا

سماعت کے دوران پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نمائندے بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے—فائل فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 20 اگست کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایک مختلف بینچ کے حکم کو عارضی طور پر معطل کردیا لیکن…