بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہيں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہيں۔ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان میں کہا کہ بھارتی ميڈيا نے ميرے کابل جانے کا واويلا کيا اور غير ذمہ…

سیرت النبی ﷺ ہی ہماری نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیرت النبی ﷺ ہی ہماری نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہے، معاشرتی مسائل کا بہترین حل سیرت آلنبی ﷺ کی تعلیمات میں موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس…

مائیکرو سافٹ کا ایکس باکس میں نئے گیمزکا اضافہ

سلیکان و یلی: مائیکرو سافٹ نے ایکس باکس میں مزید نئے گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے اپنے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے لیے مزید نئے گیمز متعارف کروا دیے ہیں۔ ایکس باکس کے لیے جاری ہونے والے گیمز درج ذیل ہیں۔ ری کمپائل…

کابل: طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کردی۔

کابل: طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل پر طالبان کے کنٹرول کے 9 روز طالبان کی جانب سے مختلف تقرریوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اوروزیر تعلیم کی…

آزاد کشمیر: دو نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تانگہ اسٹینڈ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جہاں سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کا…

حکمران جماعت کے مشیر اکبر آسکانی کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

بلوچستان میں حکمران جماعت کے ایک اور مشیر نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق فشریز کے مشیر اکبر آسکانی جن کی گزشتہ دنوں سے وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناراضگی چلی آ رہی تھی نے اپنی اپنے محکمہ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اکبر…

*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات

*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات* *دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔* *سردست وفاق اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دےدیا۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں بورڈ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا…

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے سود مند پیشرفت

کراچی: سی ویو کے کنارے پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لیے پیر کو ہونے والا آپریشن سود مند رہا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کا رخ سمندر کی طرف کردیا گیا اور اس کا انجن بھی اسٹارٹ ہوگیا ہے اس لیے توقع ہے کہ بحری جہاز منگل کی دوپہر تک مکمل طور پر…

طالبان نے افغان سرزمین کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے استعمال نہ ہونے کا یقین دلایا ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغان سرزمین کالعدم ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ عناصر نہیں چاہتے ہیں کہ پاکستان سی…