مارواڑ کےعلاقے میں کوئلہ کان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

لیویز کے مطابق مارواڑ کےعلاقے میں نیشنل کوئلہ کان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین کانکن جاں بحق ہوئے ہیں جنکی شناخت ہدایت الرحمن لبیر نیشنل کول مائن ، گل حکیم اور عبدالوکیل لیبر دینار کول مائن کے ناموں سے ہوئی ہے نعشوں کوایدھی ایمبولینسز کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردی ۔لیویز کے مطابق فائرنگ کی وجوہات تاحال کنفرم نہیں ہوسکی ہے سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.