مکران کوسٹل ہائی وے پر تین روزسے جاری دھرنااختتام پذیر
گوادر. مکران کوسٹل ہائی وے پر تین روزسے جاری دھرنااختتام پذیر ہوگیا ،صوبائی وزیرفشریز حاجی اکبرآسکانی ،کوارڈینیٹروزیراعلی میرعبدالرئوف رند اور دھرنا شرکا کے مابین مذکرات کامیاب ہوگئے ،مظاہرین کی تمام شرائط مان لیئے گئے ،تین دن سے کھڑی مسافر…