افغانستان سے سیریز کیلئے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی

اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ کل سے 28 اگست تک کے لیے لاہور میں شروع ہونا تھا۔ پی سی بی نے…

گوادر بجلی اور پانی بحران کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری

گوادر بجلی اور پانی بحران کے خلاف دھرنا جاری دوسرے روز بھی جاری رہا ،مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک سو کے قریب گاڈیاں کھڑی ہیں،انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوجانے کے بعد دھرنا کے شُرکا نے آج رات بھی مکران کوسٹل ہائی وے پر سوجانے کا فیصلہ…

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے ضلع واشک کا تفصیلی دورہ کیا

واشک. چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے جمعہ کے روز ضلع واشک کا تفصیلی دورہ کیا۔واشک پہنچے پرکمشنر رخشاں ڈویژن انجینئر سعید احمد عمرانی اور ڈپٹی کمشنر واشک شفقت انور شاہوانی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شمشی ایئر پورٹ واشک پر چیف سیکرٹری…

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق گوادر ایکسپریس وے کے قریب بلوچ وارڈ میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا…

بلوچستان حکومت کا صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام ،18لاکھ بیس ہزار خاندانوں کیلئے ہیلتھ کار ڈ کا اجراء

‎کوئٹہ۔ بلوچستان حکومت کا صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام ،18لاکھ بیس ہزار خاندانوں کیلئے ہیلتھ کار ڈ کا اجراء آئندہ دو ماہ میں کرنے کا فیصلہ ،ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے کی انشورنس پالیسی ہوگی، بلوچستان کے شہریوں کا شناختی کارڈ ہی ان کا…

بلوچستان میں 18 لاکھ 20 ہزار خاندانوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجراءدو ماہ میں ہو جائے گاہر خاندان کے لیے 10 لاکھ کی انشورنس پالیسی ہوگی بلوچستان میں رہنے والوں کا شناختی کارڈ ہی انکا ہیلتھ کارڈ ہوگاصوبے بھر میں بلوچستان کے شناختی کارڈ ہولڈرز…

غیر ملکیوں کا انخلا: پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل سے اسلام آباد روانہ

افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کے دو خصوصی طیارے غیر ملکی مسافروں کے افغانستان سے انخلا کے لیے کابل پہنچے تھے۔…

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے فافن اور پلڈاٹ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی…

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے فافن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پلڈاٹ کوبھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم کے وژن اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ،صدر،…

حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر ہوں گی تو سرمایہ کاری ہو گی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر ہوں گی تو سرمایہ کاری ہو گی۔ کراچی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تاجروں کو سہولیات دی گئی ہیں، حکومت…

افراتفری کے بغیر افغانستان سے انخلا کا کوئی راستہ نہیں تھا، جو بائیڈن

مریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا ایک مرتبہ پھر دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری کے بغیر افغانستان سے انخلا کا کوئی راستہ نہیں تھا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اے بی سی کے گڈ مارننگ امریکا پر ایک انٹرویو…