بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ کا اجراءدو ماہ میں ہو جائے

بلوچستان میں 18 لاکھ 20 ہزار خاندانوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجراءدو ماہ میں ہو جائے گاہر خاندان کے لیے 10 لاکھ کی انشورنس پالیسی ہوگی بلوچستان میں رہنے والوں کا شناختی کارڈ ہی انکا ہیلتھ کارڈ ہوگاصوبے بھر میں بلوچستان کے شناختی کارڈ ہولڈرز ہیلتھ پالیسی سے مستفید ہوسکیں گے ہیلتھ کارڈ سے کوئٹہ سمیت ملک کے پانچ سو ہسپتالوں میں علاج کی سہولت میسر ہوگی بلوچستان کے شناختی کارڈ ہولڈر اپنا علاج پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی کرا سکیں گے ہیلتھ کارڈ صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کردے گاادویات کی کرپشن روکنے کے لیے ہر ہسپتال اپنی ادویات خود خریدے گاادویات کے ریٹ محکمہ صحت طے کرے گابلوچستان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مہیا کی جانیوالی ادویات کی پیکنگ مختلف ہوگی ہسپتالوں کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہیلتھ کئیر کمیشن کے قیام کی قانون سازی کر لی گئی ہے ہیلتھ کئیر کمیشن جلد ہی اپنا کام شروع کر دے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.