Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کے 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں پروقار تقریبات اور میگا جشن

پاکستان کے80ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں پروقار تقریبات اور میگا جش کا اہتمام کیا گیا۔ ترکیہ میں پاکستان کے80ویں یوم آزادی کےموقع پرپاکستانی سفارتخانےمیں پروقارتقریب کاانعقادکیاگیا۔یوم آزادی کی تقریب میں ترک وزیردفاع…

عرفان چوہدری کا عہدہ سنبھالنا آئی سی سی آئی کے چھوٹے تاجروں کے لیے باعث فخر ہے، ظفر بختاوری

:ڈی واٹسن گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ محمد عرفان چوہدری کا آئی سی سی آئی کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالنا اسلام…

صدر مملکت آسف علی زرداری کی حافظ طاہر محمود اشرفی کی تمغہ امتیاز کیلئے نامزد گی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سفارش پر پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی تمغہ امتیاز کے لیے نامزد گی کی منظوری دی ہے۔ نامزدگی میں…

لسبیلہ کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سامان کی فراہمی شروع، شفاف استعمال پر زور

لسبیلہ، 12 اگست: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول اوتھل کے پرنسپل محمد سلیم سرپرہ کی نگرانی میں کلسٹر بجٹ کے تحت فراہم کیا جانے والا ضروری سامان مختلف متعلقہ اسکولوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اسکولوں کی…

حب میں گھریلو رنجش پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

حب، 12 اگست: جمعہ خان خاصخیلی گوٹھ میں مبینہ طور پر گھریلو رنجش کے باعث سگے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا، مقتول کی لاش سول اسپتال حب منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً 8 بج کر 5 منٹ پر اطلاع موصول ہوئی کہ گولیاں…

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ…

سوراب واقعے پر بی این پی کا احتجاج کا اعلان، 16 اگست کو بلوچستان بھر میں مظاہروں کا فیصلہ

کوئٹہ، 12 اگست: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع سوراب میں مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کی ہلاکت کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے واقعے کے خلاف…

وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزراء اور دیگر حکام کا ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، مشیر، معاون اور پارلیمانی سیکرٹری نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جوانسال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسپیکر…

نائب وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عظیم مدبر، دور اندیش اصلاح پسند اور پاکستان کے ثابت قدم دوست تھے۔ بدھ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں…

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کو وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان…