Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ رواں برس پاک فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل…

خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پرنوجوانوں کے تشدد سے چوکیدار جاں بحق

لاہور: فیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں نے مل کر چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔   لاہور کےعلاقے فیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر تشدد سے گارڈ جاں بحق ہوگیا،…

کراچی میں رات کے وقت بھی بدترین لوڈ شیڈنگ شروع

کراچی: شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بھی رات کے وقت غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 10 سے 14 گھنٹے تک جاپہنچا۔  لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں دن میں چار مرتبہ ساڑھے…

سندھ سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار

 کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سندھ کے سائبر کرائم ونگ نے کراچی، حیدرآباد، سکھر اور گھوٹکی سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…

صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز

ملک کا سب سے بڑا صوبہ 3ہفتوں سے بغیروزیراعلیٰ کے چل رہا ہے، میڈیا سے گفتگو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے حلف برداری معاملے میں عمران خان کو رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مجرم ہے۔ وہ ترغیب دے رہا ہے کہ اداروں پرچڑھ…

کراچی کے لئے بجلی 5روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کااثر ایک مہینے کے بل پرہوگا،ترجمان کے الیکٹرک کراچی:کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔کے الیکڑک کی صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی…

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے بلوچستان میں جدید ترین فرانزک لیب کے قیام کی…

اسلام آباد /کوئٹہ : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے بلوچستان میں جدید ترین فرانزک لیب کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت کے تحت پی ایس ڈی پی کے منصوبوں کی…

وزیراعظم نے ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ کا الزام پی ٹی آئی پر دھر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ کا الزام پی ٹی آئی پر دھر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ…

شہباز نے تعمیر وترقی کا آغاز وہاں سے کیا ، جہاں نوازشریف چھوڑ کر گئے تھے، رحیم کاکڑ

تحریک انصاف حکومت میںغربت، بے روزگاری، معاشی عدم استحکام ، لاقانونیت، کرپشن ، بدامنی ملی ملک میں غربت کی شرح خط غربت کی لکیر سے نیچے چلی گئی ، عوام دو وقت کی روٹی کے محتاج ہوگئے کوئٹہ :پاکستان مسلم لیگ (ن)کوئٹہ ڈویژن کے صدر محمد رحیم…

ملک کے حالات تشویش ناک،جن کا احترام پورے ملک پر لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں‘ شیخ رشید

قوم میری بات یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی ایسا زناٹے کا رن پڑے گا کہ موجودہ حکومت کی عمر پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم ہوگی،سابق وزیر داخلہ اسلام آبا د:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کے سیاسی حالات…