Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہبازشریف نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن فول پروف سکیورٹی مانگ لی
اپوزیشن ارکان کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ اورپولیس آئین اورقانون کے تحت فرائض انجام دے سیکریٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے دن بھی فول پروف سیکورٹی دینے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ…
وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافے کی سمری مسترد کر دی
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرکے 33 ارب روپے اضافی سبسڈی برادشت کرے گی
اسلام آبا: وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے بھیجی گئی سمری مسترد کر دی گئی۔سمری میں ڈیزل کی قیمت میں 68 روپے 87 پیسے اور پیٹرول…
گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی منظور کر لیا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کر لیا گیا،نوٹیفیکیشن سے پہلے گورنر نے وزیراعظم سے اجازت لی
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی منظور کر لیا،پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 اپریل کو…
رمضان المبارک کی آمد،تمام چھوٹی بڑی مساجد کی صفائی کا سلسلہ شروع
لاہور: رمضان المبارک کی آمد سے قبل شہر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد کی صفائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل ڈبلیو ایم سی کے عملے نے 60 سے زائد مساجد کی صفائی کا کام مکمل کر لیا ہے جبکہ یکم رمضان…
سبی بارکھان شہر کے قریب زیر زمین نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق
سبی:بارکھان شہر کے قریب زیر زمین نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان شہر کے قریب جاگن کے کچہ راستہ پر بارودی سرنگ پر بچے کا پاؤں آنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بچہ کو شدید زخمی…
یوکرین میں روسی فوج نے اپنا ہی طیارہ مار گرایا
لندن: یوکرین میں روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سر جیرمی فلیمنگ نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں روسی فوج نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجیوں کے حوصلے پست…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان میں 19 اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا
اسلام آباد: ملک بھر کے 4000 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں سال رمضان المبارک ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیکج کے تحت عوام…
وزیرِاعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان شام کو کسی بھی وقت قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر…
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع کی جائے گی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج شام کو شروع ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا…
امریکا نے عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیزخط کی تردید کردی
اسلام آباد: امریکا کے محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیز خط میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق دھمکی آمیز خط کے حوالے سے الزامات کی تردید کردی۔…