Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا۔ اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اعظم خان پاکستان…

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت 11 اپریل کو مقرر

اسلام آبا د:اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 11 اپریل کو سماعت کریں گے۔…

آئین کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کو باہر آنا چاہیے، نواز…

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔ نواز شریف نے گزشتہ روز پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے آن لائن خطاب کیا۔دوران خطاب نواز شریف نے کارکنوں…

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تحریک عدم اعتماد بدھ کی صبح پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ آفس میں جمع کروائی گئی ہے اس سلسلے میں…

فرح خان کرپشن کے سوال پر فواد چوہدری آپے سے باہر ،صحافی کو کرائے کا ٹٹو کہہ دیا

صحافیوں کا شدید احتجاج، معافی مانگنے کا مطالبہ،پی ٹی آئی رہنما پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے اسلام آباد:سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے صحافی کو کرائے کا ٹٹو کہنے پر صحافیوں کا شدید احتجاج ،معافی مانگنے کا مطالبہ ۔پی ٹی…

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

اسلام آباد: ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق خط لکھ دیا گیا ہے۔خط میں الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن میں الیکشن کرانے کیلئے تاریخ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے قومی…

ضمیر فروشوں کا راستہ سیاست میں ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے،فرخ حبیب

اسد عمر اور عامر کیانی پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف تاحیات نا اہلی کا ریفرنس سپیکر آفس میں جمع کرائیں گے اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ضمیر فروشوں کا راستہ پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ کے لیے بند ہونا…

امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کرے گی جس سے انتشار نہیں پھیلے گا،اسدعمر

موجودہ صورتحال میں ہمیں آئین کے درس دیئے جارہے ہیں ، پتہ نہیں کون سی شق کی خلاف ورزی کی ،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کرے گی جس سے انتشار نہیں پھیلے گا ۔…

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

دھمکی آمیز خط انتہائی حساس معاملہ ہے، عالمی سازش کا پتہ چلانے کیلئے خط کی تحقیقات ہونی چاہئیں،اپیل میں موقف اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے معاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں…

صدر مملکت نے نگران وزیر اعظم کیلئے عمران خان اور شہباز شریف سے نام مانگ لئے

نگران وزیر اعظم کے لئے نام مانگ لئے گئے ، تقرروزیر اعظم اوراپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوتا ہے اسلام آباد : نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لئے کام شروع کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لئے وزیر اعظم عمران…