Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیرداخلہ نے کہاہے کہ30 سے 31 مارچ تک آریا پار اورعدم اعتماد کا فیصلہ ہوجائے گا،

اسٹیبلشمنٹ صرف پاکستان کے ساتھ ہے، میں آئندہ انتخابات لڑوں یا نہ لڑوں ابھی فیصلہ نہیں کیا، میرا مقصد نالہ لئی ایکسپریس وے ہے،غریب بستیاں امیر ہو جائیں اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ 30 سے 31 مارچ تک عدم اعتماد کا فیصلہ ہوجائے…

اے این ایف نے بلوچستان میں 199 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔افغانستان سے اسمگل کی جانے والی 199 کلو گرام منشیات تحصیل یارو کے پہاڑی علاقے کلی احمد خیل میں ذخیرہ کی گئی…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا86واں یوم پیدائش یکم اپریل کو منایا جائے گا

جہانیاں: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا86واں یوم پیدائش یکم اپریل کو منایا جائے گا ۔پاکستانی سائنس دان اور ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل1936کو بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے انہوں نے دنیا بھر کے ممتاز تعلیمی اداروں…

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی

 لاہور: وفاق کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں بھی محاذ سنبھال لیا اور صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروادی۔ پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ اور مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی رانا مشہود ،…

آج ہونے والا جلسہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے، وزیراعظم کا آڈیو پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والا جلسہ پاکستان کی جنگ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم آڈیوپیغام میں کہا آج جو جلسہ ہو رہا ہے یہ پاکستان کی جنگ ہے۔ انشاء اللہ آج ہم پاکستان کی…

شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

متحدہ اپویشن کہتی ہے کہ این آر او دے دو تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پیریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے امر بالمعروف جلسے کا آغاز ہوگیا ہے، جلسے کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے بعد تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔  جلسے کے آغاز پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ …

اسلام آ باد میں بس کی ٹکر سے جمعیت علمائے اسلام کا رکن جاں بحق

اسلام آ باد:اسلام آ باد میں بس کی ٹکر سے جمعیت علمائے اسلام کا رکن جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور سے آیا ہوا جمعیت علماسلام کا کارکن عبدالشکور اتور کی صبح نماز کے لئے وضو کرنے جارہاتھا سرینگر ہائے پر بس نے ٹکر ماردی اور…

کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، وزیراعظم کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ…

افغانستان دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے،سعودی عرب

اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، اس سلسلے میں مزید کاوشوں کی ضرورت ہے،سعودی عرب او آئی سی کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانا چاہتا ہے، ہمیں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اشتراک عمل کو یقینی بنانا ہو گا، افغانستان کے عوام…