اسلام آ باد:اسلام آ باد میں بس کی ٹکر سے جمعیت علمائے اسلام کا رکن جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور سے آیا ہوا جمعیت علماسلام کا کارکن عبدالشکور اتور کی صبح نماز کے لئے وضو کرنے جارہاتھا سرینگر ہائے پر بس نے ٹکر ماردی اور موقع پر دم توڑ گیا ۔