Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1300 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رواں ماہ کے دوران فائن آٹے کی قیمت میں…

کوئٹہ میں ’سونے کے تار‘ سے لباس بنانے والی خاتون

بلوچستان جو قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے وہاں مختلف اقوام کی ثقافت نے بھی اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یہاں کی خواتین آج بھی زمانہ قدیم سے کشیدہ کاری کے فن سے آشنا ہیں۔ جو اپنے لباس پر خود کشیدہ کاری کرتی ہیں اور انہیں…

مچھ: ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹری کو جزوی نقصان

بلوچستان کے ضلع بولان کی یونین کونسل مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مچھ کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد لیویز اور ایف سی کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔…

کوئٹہ: سردی بڑھتے ہی انڈوں کی قیمتیں 12 سے بڑھ کر 25 روپے تک پہنچ گئیں

کوئٹہ:   کوئٹہ میں موسم سرد کیا ہوا انڈوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔ 10 سے 12 روپے میں فروخت ہونے والا انڈا 20 سے 25 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ درجن 250 روپے کے ہو گئے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کو ہر چیزمہنگی سے مہنگی تر…

حکمران ریاستی معاملات تو دور گلی محلے کا پرچون سٹور چلانے کے بھی اہل نہیں : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ ( آئی این پی ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما ءسنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست پر قابض ٹولہ ریاستی معاملات تو دور گلی محلے کا پرچون سٹور چلانے کے بھی اہل نہیں ایک نمبر کے چور لٹیرے ملک پر ملک پر مسلط کر کے ملکی…

وفاقی حکومت کا بلوچستان کے 9اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن ) وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کے 9پسماندہ اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ و ترقی اسد عمر نے وزیر اطلاعات شبلی فراز و دیگر کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے…

کوئٹہ میں سردی کی لہر میں اضافہ

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا ہے جس کے باعث سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا اور درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا ہے، شدید سردی کے باعث شہریوں نے مختلف چوراہوں پر لکڑیاں جلا لیں جب کہ…

کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے

کوئٹہ: کیسکو حکام کی نااہلی/ کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے کوئٹہ: گزشتہ 12 گھنٹے سے کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میگانگی روڈ ۔کواری روڈ۔ بلوچی اسٹریٹ سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کی…

بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے بلوچستان کے میڈیا کا کلیدی کردار رہا ہے ،،صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ

اسلام آباد میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کوئٹہ کے صحافیوں سے ملاقات چیئرمین سینٹ کی صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی بلوچستان کی آواز بننے والے صحافیوں کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔چیرمین سینٹ نے بلوچستان کے مسائل کو…

کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کوئٹہ:   صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی میں زیادہ استعمال ہونے والی سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ کوئٹہ میں سرد ہوائیں کیا چلیں سردی کی شدت بڑھ گئی۔ اس موسم میں گرم گرم چائے پینا شہریوں کی ضرورت بن جاتی ہے۔ دودھ…