Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ ‘ سردی کی شدت میں اضافہ‘ گیس غائب ہونے سے عوام کا جینا محال ہوگے

کوئٹہ(اے این این) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد موسم سرد اور خشک جبکہ گےس پرےشر مےں کمی ہونے کی وجہ سے عوام مو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم…

بلوچستان‘موسم سرما میں برف باری میں روڈ نیٹ ورک ٹریفک کیلئے کھلا رکھنے کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد(اے اےن اےن) چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن (ر) سکندر قیوم نے اپنے دورہ نارتھ ریجن بلوچستان کے دوران آئندہ برف باری کے موسم میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے کھلا رکھنے کیلئے خصوصی احکامات جاری کئے ہیں،…

احتساب کیلئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہیں :وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ احتساب کے لئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہیں امید ہے حکومتی اقدامات سے شفافیت اور گورننس کی صورتحال بہتر ہوگی۔یہ بات انہوں نے منگل کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ…

پسنی میں 17ارب روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: پاک فوج اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 17ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں خفیہ اطلاعات کی روشنی…

کوئٹہ: سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے شہری پریشان، ٹماٹر کا ریٹ 120 روپے کلو تک پہنچ گیا

کوئٹہ:   کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے، 50 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر اب 120 روپے کا ہو گیا۔ کوئٹہ میں عوام کے لئے صرف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہی نہیں بلکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی…

کوئٹہ شہر میں شروع ہونے والی مہنگائی کی لہر تاحال برقرار

کوئٹہ (این این آئی) سماجی کارکن کاشف حیدری نے کہا ہے کہ شہر میں شروع ہونے والی مہنگائی کی لہر تاحال برقرار، ٹماٹر 250، مٹر اور بھینڈی 200 مرغی کا گوشت 350 اور 20 کلو آٹے کا تھیلے کی قیمت 1100 سے اوپر جبکہ 180 گرام کی روٹی کی قیمت 20 روپے،…

ہم سیاسی لوگ ہیں کوئی جی ٹی روڈ کے نوکر نہیں ، نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ (آن لائن)چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ ہم سیاسی لوگ ہیںکوئی جی ٹی روڈ کے نوکر نہیں ورکر کنونشن کے انعقاد پر جنرل قادر بلوچ سے مریم نواز کا رویہ درست نہیں تھا نواز شریف کے بیانیے کے بعد ہم نے…

کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں بارش کا پہلا قطرہ پڑتے ہی بجلی کی سپلائی معطل

کوئٹہ ( آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں بارش کا پہلا قطرہ پڑتے ہی بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ، گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ نے عوام کو دہرے عذاب میں مبتلا کردیا جبکہ رہی سہی کسر بارش کے بعد سینکڑوں ٹیلی فون کی…

بلوچستان اسمبلی کی قرداد پر عملدرآمدکرکے سی پیک معاہدہ پیش کیاجائے ، نواب رئیسانی

کوئٹہ(آن لائن)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچستان اسمبلی کی قرداد پر عملدرآمدکرکے سی پیک معاہدہ پیش کیاجائے اور اس میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کی جائے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

بلوچستان میں تترقی کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتا ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزرا کے ہمراہ گوادر کے دوروزہ دورے پر پہنچ گئے، وزیر اعلی نے گوادر آمدکے موقع پر ساحلی شہر گوادر میں اہم ترقیاتی منصوبوں نیو ٹان ہاسنگ اسکیم کے زیر نگرانی 42 ملین روپے کی لاگت سے پراجیکٹ…