Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کی تاریخ کا پہلا آٹو میشن سوفٹویر بیسڈ بجٹ، صوبائی کابینہ کا اظہار مسرت، وزیر اعلیٰ کا…

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار آٹومیشن سافٹ ویئر کے ذریعے بجٹ کی ڈیجیٹائزڈ تشکیل کو صوبائی کابینہ نے ایک اہم انتظامی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے اس پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

بلوچستان میں سماجی اصلاحات، امن، گورننس اور ڈیجیٹل ریفارمز پر اہم پیش رفت

کوئٹہ، 18 جون: بلوچستان میں سماجی اصلاحات، گورننس میں بہتری، ڈیجیٹل بجٹ سازی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور وفود کی ملاقاتوں میں متعدد اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

کوئٹہ میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی، پیٹرول پمپ، چار گودام اور 30 دکانیں سیل

کوئٹہ، 18 جون: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک پیٹرول پمپ، چار گوداموں اور 30 دکانوں کو سیل کر دیا۔ محکمہ ایکسائز ٹیکس برانچ کی جانب سے یہ کارروائیاں سریاب روڈ، اولڈ ٹرک اڈہ…

بلوچستان میں 81 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

کوئٹہ، 18 جون 2026: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی 81 جنرل مقامی کونسلوں کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے…

کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی…

کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی چارج دے دیا گیا،جنھوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا۔

کوئٹہ، صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی…

حکومت بلوچستان کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) نظرآباد، تمپ میں پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا…

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت موسی خیل شمس الحق کی زیر نگرانی کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم

ـوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کسان دوست وژن کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شمس الحق کی زیر نگرانی کسان کارڈ کی تقسیم کےحوالے سے ڈسٹرکٹ زراعت دفتر میں ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں دور دراز سے کسان حضرات نے شرکت کی ۔…

بلوچستان ہائیکورٹ،کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت،نوٹس جاری

عدالت عالیہ بلوچستان نے کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جواب دہندگان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تقرری کو معطل کر دیا ہے۔چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور…

بلوچستان کے آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

بلوچستان کے وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی آئندہ مالی سال کا بجٹ سہ پہر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے ،بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 11سو ارب روپے سے زائد ہوگا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا آئندہ مالی سال…

بلوچستان ، محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے…