Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عمران خان کا کراچی جانے کا پلان تبدیل

سابق وزیراعظم 17 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو کراچی جائیں گے کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کردہ تاریخ سے ایک دن پہلے کراچی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان اتوار 17 اپریل کے بجائے ایک دن پہلے ہفتہ 16 اپریل کے روز کراچی جائیں گے جہاں…

نیب چیئرمین عمران خان کے احکامات پر چلتے تھے، شاہد خاقان عباسی

کسی کے خلاف کوئی انتقام نہیں لینا چاہتے، اگر ملک میں سیاست کھیلنی ہے تو نیب کا ادارہ موجود ہے، سابق وزیراعظم اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب چیئرمین عمران خان کے احکامات پر چلتے تھے، وہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کردیں

 سرکاری دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل،سرکاری ملازمین صبح 10بجے کی بجائے 8بجے کام شروع کریں گے، ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہو گی ،ترجمان وزیراعظم ہائوس کمر کس لیں ہم عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کر نا،شہباز شریف کی عملے کو…

قاسم سوری سپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ، شازیہ مری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ قاسم سوری سپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں،آئین کے آرٹیکل (7)53کے (c)کے تحت ڈپٹی سپیکر کے خلاف 8 اپریل کو عدم اعتماد کی…

جی ڈی اے ،کا اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ

حکومت کو ایوان میں ٹف جائیگا:سائرہ بانو کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا قوی امکان اسلام آباد: جی ڈی اے نے قومی اسمبلی ایوان سے متعلق حکمت عملی طے کر لی۔ اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے قیادت کا مشاورتی…

عمران خان نے قوم کی غیرت ، حمیت اور خود مختاری کی جنگ میں اپنے اقتدار کی بھی پرواہ نہیں کی مسرت…

اب نئے عزم ،ولوے کیساتھ قومی خود مختاری کے بڑے مقصد کیلئے جدوجہد شروع کرینگے ‘ سیکرٹری اطلاعا ت پی ٹی آئی پنجاب لاہور :تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹر ی اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کی غیرت ، حمیت اور خود مختاری کی جنگ…

نادان اور نئے سیاستدانوں کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے: شیری رحمان

نااہل اور آئین شکن حکومت کے خاتمہ میں ہی ملک و عوام کی بہتری ہے: پیپلز پا رٹی اسلام آ باد: پیپلز پارٹی کی نا ئب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کے دن دستور پاکستان متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھایہ دن تمام جمہوریت پسند…

تبدیلی باتوں سے نہیں کام کرنے سے آتی ہے:مرتضیٰ وہاب

کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تبدیلی باتوں سے نہیں کام کرنے سے آتی ہے ، عمران خان صاحب کو اندازہ ہو گیا ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمران خان کو احساس ہوگیا کہ بات کرنا آسان کام کرنا…

نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد:تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر)کوہو گا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کر دیا ہے۔جاری شیڈول کے مطابق نئے وزیراعظم کا…

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فر مان کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ شہباز…