Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خفیہ مراسلے پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مسلح افواج…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان میں 19 اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا

 اسلام آباد: ملک بھر کے 4000 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں سال رمضان المبارک ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیکج کے تحت عوام…

وزیرِاعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔  اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان شام کو کسی بھی وقت قوم سے  خطاب کریں گے، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع کی جائے گی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج شام کو شروع ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا…

امریکا نے عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیزخط کی تردید کردی

 اسلام آباد: امریکا کے محکمہ خارجہ  نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیز خط میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق دھمکی آمیز خط کے حوالے سے الزامات کی تردید کردی۔…

پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنانے کے لیے مطلوبہ ارکان کی تعداد پوری ہونے کا دعویٰ

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے لیے مطلوبہ ارکان کی تعداد پوری ہوگئی، ناراض اراکین بھی پرویز الہی سے رابطے میں ہیں، چند ناراض اراکین رہ گئے وہ بھی جلد ساتھ ہوں گے۔  وزیراعظم عمران…

نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع

 اسلام آباد: اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ اپوزیشن نے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی اور نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ درخواست میں کہا…

برائیلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 5روپے کمی کردی گئی جس سے گوشت کی قیمت 378روپے جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 3کمی سے قیمت 261روپے ہوگئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن کی تعداد 176 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے ۔ حکومتی اراکین کی تعداد 180 سے کم ہوکر 166 رہ گئی ۔ اپوزیشن کی تعداد میں مسلسل اضافہ سے ان کے ممبران کی تعداد 162 سے بڑھ کر 176 ہوگئی ۔ حکومتی…

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط سنیئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پاکستان کے خلاف غیرملکی سازش ہے، کن ممالک اور لوگوں نے دھمکی دی سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا ، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کا کہنا…