Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: جہانگیر ترین نے اہم ہدایات جاری کردیں
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا گورنر کو استعفیٰ بھجوانے تک کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا،جہانگیرترین
لاہور:صوبہ پنجاب کے نئے وزیراعلی منتخب کرنے کے معاملے پر جہانگیر ترین کی جانب سے گروپ کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا…
وزیراعلی پنجاب کا استعفیٰ منظور نہ ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی تشویش کا شکار
گورنر چوہدری سرور بھی استعفے کی منظوری سے متعلق وزیراعظم کے حکم کے منتظر ہیں،ذرائع
لاہور:وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور نہ ہونے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی تشویش کا شکار ہوگئے جبکہ گورنر چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم کے حکم کے…
گیم اوور نہیں گیم آن ہے،وننگ شاٹ کپتان ہی کھیلتا ہے، علی محمد خان
ملک کے مفادات کی حفاظت پر عمران خان کے خلاف سازش ہورہی ہے، عمران خان آزاد خارجہ پالیسی بنارہے تھے، وزیرمملکت پارلیمانی امور
اسلام آباد:وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ گیم اوور نہیں ہوئی ابھی تو گیم آن ہے،آخری وننگ…
جب تک سانس میں سانس ہے عمران کا ساتھ نبھائوں گا، عثمان بزدار
اسلام آباد : وزارت اعلیٰ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونیوالے عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے ساتھ ہے،عہدہ آنی جانی چیز ہے۔صوبائی وزرا اوراراکین پنجاب اسمبلی نے عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آصف…
الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، حافظ حمد اللہ
شیخ رشید کو 4 سال بعد یقین ہوا کہ عمران خان کی حکومت نہیں رہے گی، ترجمان پی ڈی ایم
اسلام آباد :پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کو رخصت کرنا ہوگا، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا…
دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا‘ عثمان ڈارکا اعلان
یہ قطری خط نہیں ، تصدیق کیلئے ہم نے چیف جسٹس کو دکھانے کی پیشکش کی
لاہور:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط حقیقت ہے اگر یہ جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا،دھمکی آمیز خط ایک انتہائی…
نالائق حکومت کے خلاف کسی کو سازش کرنے کی ضرورت نہیں، شیری رحمان
بیرونی سازش سے متعلق خط پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی میں کیوں پیش نہیں کیا گیا ،ٹویٹ
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نااہل اور نالائق حکومت کے خلاف کسی کو سازش کرنے کی ضرورت نہیں۔سماجی رابطے کی…
وزیرداخلہ نے کہاہے کہ30 سے 31 مارچ تک آریا پار اورعدم اعتماد کا فیصلہ ہوجائے گا،
اسٹیبلشمنٹ صرف پاکستان کے ساتھ ہے، میں آئندہ انتخابات لڑوں یا نہ لڑوں ابھی فیصلہ نہیں کیا، میرا مقصد نالہ لئی ایکسپریس وے ہے،غریب بستیاں امیر ہو جائیں
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ 30 سے 31 مارچ تک عدم اعتماد کا فیصلہ ہوجائے…
اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
لاہور: وفاق کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں بھی محاذ سنبھال لیا اور صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروادی۔
پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ اور مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی رانا مشہود ،…
آج ہونے والا جلسہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے، وزیراعظم کا آڈیو پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والا جلسہ پاکستان کی جنگ ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم آڈیوپیغام میں کہا آج جو جلسہ ہو رہا ہے یہ پاکستان کی جنگ ہے۔ انشاء اللہ آج ہم پاکستان کی…