Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جلسوں کی اجازت ہے لیکن کسی نے دھرنا دیا تو کچل دیں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تمام جماعتوں کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت ہے لیکن اگر کسی نے دھرنا دیا تو اسے کچل کر رکھ دوں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ آج وزیراعظم عمران خان کا دن ہے، آج تاریخی جلسہ…

شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

متحدہ اپویشن کہتی ہے کہ این آر او دے دو تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پیریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے امر بالمعروف جلسے کا آغاز ہوگیا ہے، جلسے کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے بعد تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔  جلسے کے آغاز پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ …

اسلام آ باد میں بس کی ٹکر سے جمعیت علمائے اسلام کا رکن جاں بحق

اسلام آ باد:اسلام آ باد میں بس کی ٹکر سے جمعیت علمائے اسلام کا رکن جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور سے آیا ہوا جمعیت علماسلام کا کارکن عبدالشکور اتور کی صبح نماز کے لئے وضو کرنے جارہاتھا سرینگر ہائے پر بس نے ٹکر ماردی اور…

جے یوآئی ف کا اسلام آباد میں پڑاو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن بھی شریک ہوں گے

اسلام آ باد:جے یو آئی ف نے اسلام آباد میں سرینگرہائی وے کے ساتھ علاقے ایچ نائن میں میدان سجا لیا۔جلسہ گاہ میں پارٹی پرچموں کی بہار ہے۔ خیمے نصب کر دیئے گئے ہیں ۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ انہیں قیادت کی جانب سے جلسہ گاہ میں تین دن پڑاؤ کا…

کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، وزیراعظم کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ…

افغانستان دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے،سعودی عرب

اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، اس سلسلے میں مزید کاوشوں کی ضرورت ہے،سعودی عرب او آئی سی کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانا چاہتا ہے، ہمیں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اشتراک عمل کو یقینی بنانا ہو گا، افغانستان کے عوام…

ہم تقسیم ہوگئے تو دو ارب مسلمان مایوس ہوں گے، شاہ محمود قریشی

متحد ہوگئے تو 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کی قرارداد کی طرح بہت سی کامیابیاں ملیں گی ،بھارت نے او آئی سی کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کیلئے پوری کوشش کی، چین کے ساتھ تعلقات ڈگمگانے کی قیاس آرائیوں پرپانی پھرگیا ، وزیر خارجہ کی میڈیا سے گفتگو…

فضل الرحمان کی خالد مقبول سے ملاقات، ایک دوسرے کا ساتھ دینے پر اتفاق

 کراچی: جے یو آئی اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کیساتھ نہیں رہے۔ مولانا فضل الرحمان کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پہنچے اور قیادت سے ملاقات کی۔ انہوں نے ایم کیو…

اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کا آغاز

 اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس جاری ہے۔ پاکستان او آئی سی اجلاس سے ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ او آئی سی رکن ممالک کے…