Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ےملک میں انارکی، انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گ: عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی پیر مختار اور محی الدین کھوسہ ،لطاسب ستی نے ملاقاتیں کیں۔ملاقات میں سردار عثمان بزدار نے…
عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کا تصور بھی نہیں: فیصل جاوید
اسلام آ باد:تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف ہیں اور تحریک انصاف عمران خان ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا کہ ’’ماہنس ماہنس کرتے وہ خود…
سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو ذمہ دارعمران خان اور شیخ رشید ہونگے،اپوزیشن رہنما
سیکریٹری داخلہ،پولیس اور انتظامیہ کسی سیاسی عمل کاحصہ نہ بنیں، حکام کو وارننگ
اسلام آباد:تین سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی نے سندھ ہائوس پر ایکشن کی صورت میں حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پر 343 پولیس اہلکار تعینات
محمود خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ ایک کروڑ 20 لاکھ پر خرچ ہوتے ہیں، محکمہ داخلہ کا انکشاف
پشاور: محکمہ داخلہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختون خوا محمود خان کی سیکورٹی کے لئے 343 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ محکمہ داخلہ…
عوام میرے ساتھ کھڑی ہے اس سازش کا مقابلہ کروں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ناراض نور عالم سمیت 25 ایم این ایز سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود کے حوالے سے کہا ہے کہ عوام میرے ساتھ کھری ہے اور اس سازش کا مقابلہ کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں کسی صورت میں اس خرید و…
او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے اسلام آباد میں انارکی نہیں چاہتے، بلاول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے ہم اسلام آباد میں انارکی نہیں چاہتے، حکومت ہمیں نہ اکسائے۔
اپنے ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ اراکین قومی اسمبلی کو تشدد، گرفتاری اور عدم اعتماد…
الیکشن کمیشن کانوٹس،وزیراعظم اوروزراعدالت پہنچ گئے
اسلام آ باد:وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹسز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وفاقی وزیراسد عمر نے موقف اختیار کیا کہ پبلک آفس ہولڈر کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت قانون سازی…
شاد رہے پاکستان، پاک فوج کا 23 مارچ کا ملی نغمہ جاری
راولپنڈی: پاک فوج نے 23 مارچ کے موقع پر منفرد انداز میں تیار کیا گیا ملی نغمہ’’شاد رہے پاکستان‘‘ جاری کردیا۔نغمے کے بول ہیں ’’تیری میری ہے اک پہچان شاد رہے یہ پاکستان، گونج رہی یہ آواز شاد رہے یہ پاکستان‘‘۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نیاپنے ٹو…
روہڑی ریلوے سٹیشن کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ،4 افراد زخمی
سکھر:روہڑی ریلوے سٹیشن کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد کر زخمی ہوگئے۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب روہڑی ریلوے سٹیشن کے علاقے میں واقع ایک ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں رکھے گیس سلنڈر یکے بعد دیگردھماکے سے پھٹ گئے جس…
مونس الٰہی کی گرفتاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نیب
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ترجمان نیب کے مطابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں اور…