شاد رہے پاکستان، پاک فوج کا 23 مارچ کا ملی نغمہ جاری

راولپنڈی: پاک فوج نے 23 مارچ کے موقع پر منفرد انداز میں تیار کیا گیا ملی نغمہ’’شاد رہے پاکستان‘‘ جاری کردیا۔نغمے کے بول ہیں ’’تیری میری ہے اک پہچان شاد رہے یہ پاکستان، گونج رہی یہ آواز شاد رہے یہ پاکستان‘‘۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نیاپنے ٹو ئٹر پیغام میں ملی نغمہ شہئر کرتے ہو ئے لکھا ہے کہ’’ شاد رہے پاکستان‘‘۔یہ نغمہ پاکستان کے معروف کمپوزر شجا ع حیدر نے اس نغمے کو نہ صرف لکھا ہے بلکہ اس کی خوبصورت دْھن بھی ترتیب دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.