Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صدر مملکت کی منظوری کے بعد آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

کیا منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے؟ منحرف اراکین کے ووٹ کی کیا وقعت ہوگی؟ منحرف اراکین کا ووٹ گنتی میں شامل ہوگا یا نہیں یہ دیکھنا ہے اسلام آباد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس…

حکومت ارکان پارلیمنٹ سے ووٹ کا حق نہیں چھین سکتی، شیری رحمان

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ ارکان پارلیمنٹ پارٹی لیڈر کی مرضی کے بنا ووٹ نہیں دے سکتے اسلام آباد:سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اور چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور شیری رحمان نے کہ اہے کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا…

سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کارکنان ضمانت پر رہا

اسلام آباد:سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کارکنان شخصی ضمانت پر رہا کر دیے گئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ انیل سعید نے سندھ ہاوس پر چڑھائی کر نے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ضمانت پر رہا کیا۔ کارکنان کے خلاف…

سندھ ہائوس پر حملے کیخلاف ،وزیر داخلہ سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور:اسلام آباد میں سندھ ہائوس پر حملے کے خلاف اور وزیر داخلہ شیخ رشید سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ تحریک…

اپوزیشن کی تمام تر سازشوں کے باوجود عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوا ‘ ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم عمران خان سر خرو ہونگے، اپوزیشن سیاسی طور پر ناکام او رنا مراد ہی رہے گی ‘ سینئر مرکزی رہنماء لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ دن رات جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو کا راگ…

سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد گرفتار

گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹر، دھماکا خیز مواد اور دیگر مواد بھی برآمد ہو ا ، ترجمان سی ٹی ڈی لاہور: سی ٹی ڈی نے صوبے بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرکے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب…

پاکستان کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا

اسلام آباد:پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا ہے، آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات رواں ہفتے بھی جاری رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کے…

پرویز خٹک اور فواد چوہدری کا ترین گروپ سے رابطہ : انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست

اسلام آباد :وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے رات گئے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عون چوہدری سے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری…

فواد چوہدری بتائیں کس نے کس کی مدد کی؟:مونس الہیٰ

لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہو ئے جواب مانگ لیا ۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر مونس الہیٰ نے فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ براہ کرم الیکشن کمیشن سے نتائج چیک…

انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منعقد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔  وزیراعظم عمران…