وزیراعظم آزاد کشمیر کی جی بی کو صوبہ بنانے کے اعلان کی بھرپور حمایت
اپنے ایک بیان میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمراں خان نے آج گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے، اس اعلان سے صورتحال اب یکسر تبدیل ہوچکی ہے، صوبہ بننے کے بعد جی بی والوں کے مزے ختم ہو جائیں گے، گلگت بلتستان کو…