Daily Archives

November 5, 2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ حالیہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے قرارداد پنجاب اسمبلی…

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت متحرک، 2 شوگر ملز سیل

لاہور:چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہوگئی،2شوگر ملز سیل اور سینکڑوں ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ چینی کی بڑھتی قیمتوں کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہوگئی،چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل کا کہنا ہے کہ صوبے میں چینی کے ذخیرہ…

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کیخلاف انکوائری روک دی

پشاور:قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کیخلاف انکوائری روک دی۔ مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کیخلاف نیب نے انکوائری روک دی۔ احتساب عدالت نے بھی وفاقی…

پیٹرول نے نہیں، حکومت نے نالائقی، نااہلی اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے، شہبازشریف

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول نے 145 روپے فی لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے سے زائد کا تازہ اضافہ مہنگائی میں مزید…

ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزم جام اویس 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی :مقامی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں ملیر میمن گوٹھ میں غیر ملکیوں کو شکار سے روکنے پر نوجوان ناظم…

ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خواری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا

کوئٹہ: ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خواری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا، نوٹیفکیشن جاری ۔ڈائریکٹریٹ جنرل لیویز فورس بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان قادر بخش پرکانی نے گزشتہ دنوں…

‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟

روزنامہ ہمت : ‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟120  ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی احساس پروگرام کے تحت دی جائیگی احساس پروگرام کے سروے میں نشاندہی کردہ 2 کروڑ خاندانوں میں ماہانہ ایک ہزار روپے کی سبسڈی دی جائے گی ایک ہزار روپے کی سبسڈی آٹا،…