باکو : کاراباخ میں جنگ بندی کے بعد صدر اردوان پہلی بار آذری ہم منصب سے ملاقات کریں گے ، وہ آذری قیادت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے جن میں کاراباخ کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
نئی دہلی : بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں نے جنسی زیادتی کی۔ پولیس ملزموں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔
مودی کے بھارت میں انسانیت سوز جرائم جاری، ریاست جھارکھنڈ میں حیوانیت کی انتہا ہو گئی۔ 17 وحشی درندوں نے 5…
نئی دہلی : بھارت میں زرعی قانون کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے دی گئی ترامیم کی تجویز کو کسان تنظیموں نے نامنظور کردیا۔
کسان لیڈروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس بار کسان دہلی- اتر پردیش ہائی وے…
کوئٹہ : تربت اور کوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، پی آئی اے نے آج سے کوئٹہ سے تربت کیلئے دو طرفہ پروازیں شروع کر دیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز دوپہر 12 بجے کوئٹہ سے تربت کیلئے روانہ ہوئی۔ کوئٹہ سے تربت کیلئے ہفتہ وار دو…
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت، عمران خان ہوں گے۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…
کراچی: معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں کر دی گئی۔
کراچی…
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں، بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق…
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بسنے والے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لئے برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں، مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں، نہتے کشمیری عوام اپنے بنیادی انسانی…
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بریک کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے گیئر لگانے…
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ، روڈ انفراسٹرکچر، جدید ہسپتالوں کے قیام اور دیگر ترقیاتی منصوبوں سے سیالکوٹ کے عوام کا معیار زندگی بہتر ہوگا۔
معاون…