Daily Archives

November 13, 2020

حکومت دھاندلی سے گلگت کےعوام کوبے وقوف بناناچاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کی نگاہیں اس الیکشن پرہیں اور اب بھی اگرہوش کے ناخن نہ لیے گئے تو صورتحال خوفزدہ ہوگی۔ گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان…

بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔ تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

وینا ملک کوسابق شوہراسد خٹک کا 50 کروڑہرجانے کا نوٹس

سابق اداکارہ و میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے وینا ملک کو ان کے دونوں بچے غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے پر50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔ اسد خٹک نے گزشتہ روز ٹوئٹرپروینا ملک پران کے بچے غیرقانونی…

انتخابات میں میرے ووٹوں کوچوری کرکے بائیڈن کومنتقل کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا الزام

واشنگٹن۔: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کا سلسلہ جاری ہے اوراب انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے…

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا، شبلی فراز

اسلام آباد /  کوئٹہ:  وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے وزیراعظم عمران خان کے دورہ بلوچستان کے حوالے سے ٹوئٹ میں کہا…

ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید؛ پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب

 راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک شہری کوشہید جب کہ  3 افراد کو زخمی کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف…