Daily Archives

December 13, 2020

بھارت:جنرل بپن راوت یوم بحریہ بھول گئے

نئی دہلی :  اس حوالے سے سابق بھارتی فوجی افسر ایس ایچ پنانگ نے کہا بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے ۔واضح رہے بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے، بحیثیت چیف آف…

اسرائیل وزیراعظم کا 23 دسمبر کوامارات کے دورے کا اعلان

دبئی :  فلسطینی مرکز اطلاعات نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ بجٹ کی منظوری پر پیدا ہونیوالے اختلافات دور ہوگئے اور اسرائیلی پارلیمان کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاہو شیڈول کے تحت یو اے ای کا دورہ کرینگے ۔

بلوچستان کا ہنگول نیشنل پارک: ’امید کی شہزادی‘ اور ’ابولہول‘ سمیت کئی عجائب کی سرزمین

روسی ادیب لیو ٹالسٹائی کے مطابق ’تمام خوشحال خاندانوں کی کہانیاں تقریباً ایک جیسی ہوتی ہیں لیکن غریب گھرانوں کی کہانیاں مختلف۔‘ بالکل اسی طرح ترقی یافتہ ممالک کے حسین مقامات پر لکھے گئے سفر نامے ایک جیسے تجربات کا احاطہ کرتے ہیں مگر…

ریاست کیخلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر…

رحیم یار خان : نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی

رحیم یار خان :  رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ…

قبائلی اضلاع میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے قدرتی حسن ماند پڑ گیا

پشاور :   خیبرپختونخوا میں ضم شدہ 7 قبائلی اضلاع میں سوئی گیس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں کا حسن ماند پڑ گیا ہے۔ ایک طرف حکومت کے خیبرپختونخوا کو گرین اینڈ کلین بنانے کے دعوے تودوسری جانب ضم…

کراچی: ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے ملیرایکسپریس وے کی تعمیر کا فیصلہ

کراچی :  شہر قائد میں ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ملیرایکسپریس وے کی تعمیرکا فیصلہ کر لیا، کورنگی کریک سے شروع ہونے والا چالیس کلومیٹر طویل ایکسپریس وے سپر ہائی کاٹھور پرختم ہوگا۔ طویل عرصے سے زیرغورکراچی کے بڑے منصوبے…

لاہور میں آج صبح دھند چھائی رہی، شدت میں کمی کے بعد موٹروے کھول دی گئی

لاہور: لاہور آج صبح شدید دھند کی لپیٹ میں رہا۔ مختلف مقامات پر حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی۔ شدید دھند کے باعث موٹروے بھی بند کر دی گئی۔ ٹھنڈکی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کم سے کم درجہ حرارت 7 ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے دیگر…

پی ڈی ایم کواحتجاج کا جنون،وزیراعظم پرسکون،اپنے کتوں کیساتھ کھیل میں مصروف

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم لاہور میں حکومت مخالف مظاہرہ کر رہا ہے تو دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے اتوار کا روز بنی گالہ میں گزارا اور فارغ اوقات میں اپنے پالتو کتوں کیساتھ کھیلتے رہے۔ سماجی رابطوں کی ویب فیس بک پر جاری تصویروں میں…