Daily Archives

December 19, 2020

کسانوں کے خدشات دور کرینگے مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی  :  مدھیہ پردیش میں کسانوں سے وڈیو خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا نئے زرعی قوانین میں اجناس کی کم از کم قیمت ختم کرنے سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، اس حوالے کسانوں کے خدشات دور کرنے کیلئے حکومت تیار ہے ۔

بھارت سی پیک سبوتاژکرنے کے درپے ، امریکی جریدہ

واشنگٹن  :  امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے عالمی برادری کی توجہ پاکستان میں بھارت کی طرف سے ہونے والی ریاستی دہشتگردی کی طرف مبذول کروائی،بھارت نے بڑی چالاکی کے ساتھ دنیا میں اپنے آپ کو دہشتگردی کے شکار ملک کے…

پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں: سراج الحق

میرپور خاص : سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے مفادات کے لیے سیاست کر رہے ہیں، حکمرانوں کے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم، ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میرپور…

پنجاب: 17 ویں سے 22 ویں گریڈتک کے پولیس افسران کی کمی، محکمانہ امور متاثر

لاہور :  پنجاب پولیس کو افسروں کی شدید قلت کا سامنا ہے، سترہویں سے بائیسویں گریڈ تک کی ایک ہزار 302 پوسٹوں پر 460 افسران کی کمی ہے، جس سے محکمانہ امور شدید متاثر ہونے لگے۔ پنجاب پولیس میں ایک انسپکٹر جنرل آف پولیس، 18 ایڈیشنل آئی جی،…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

لاہور:  منی لانڈرنگ ریفرنس میں نئی پیشرفت، عدالت نے شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ 22 دسمبر کو نیب گواہ کے بیان پر دوبارہ جرح ہوگی۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل…

نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری کی اربوں کی چوری کیوں نظر نہیں آتی؟۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ…

یو این مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

خطے کے امن کو تباہ کرنے والی بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان…

انسانی صحت پر پلاسٹک کے مضر اثرات، سائنسی ثبوت مل گئے

سویڈن: ہم ایک عرصے سے پلاسٹک کے کوڑے سے پریشان ہیں جو ہر ماحول کے جان دار کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے لیکن اب ثبوت مل چکے ہیں کہ پلاسٹک انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک میں ’’اینڈو کرائن…