Daily Archives

November 20, 2021

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے

رواں سال حسن کی انٹرنیشنل وکٹوں کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی ہے لاہور(روزنامہ ہمت)حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آو?ٹ آف فارم نظر آنے والے پیسر نے بنگلہ دیش میں اچھا کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم…

پاکستان میں کرکٹ؛ آئی سی سی سفر جاری رکھنے کی خواہاں

پی سی بی اور بی سی سی آئی کی کمان سابق کرکٹرز کے ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے امکانات کے دروازے کھلے رہتے ہیں لاہور(روزنامہ ہمت) آئی سی سی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر جاری و ساری رکھنے کی خواہاں ہے۔ایونٹس کی میزبانی کا فیصلہ کرنے والی…

منال خان، ایمن خان نے سالگرہ کیسے منائی؟

کراچی(روزنامہ ہمت)پاکستان کی جڑواں اداکار بہنیں ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہیں۔ایمن خان اور منال خان  23  سال کی ہو گئی ہیں، گزشتہ شام اِن اداکار بہنوں کی جانب سے اپنی سالگرہ منائی گئی…

سابق امام کعبہ عادل الکلبانی کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری

تقریباً 2 منٹ 41 سیکنڈ کے اس ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی بہت ہی مختصر انٹری دکھائی گئی ہے ریاض سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی…

حکومت ہربچے کو غربت، تشدد اورنارواسلوک سے تحفظ فراہم کرنے میں پرعزم ہے، صدرمملکت

حکومت ہربچے کو غربت، تشدد اورنارواسلوک سے تحفظ فراہم کرنے میں پرعزم ہے، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام اسلام آباد۔ :صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت ہربچے کو غربت، تشدد اورنارواسلوک سے تحفظ…