پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، وزیراعلی پنجاب
مالیاتی امور میں پنجاب حکومت کی شفافیت دوسرے صوبوں کے لئے قابل تقلید ہے،وزیراعلی پنجاب کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل سے ملاقات میں گفتگو
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر…