Daily Archives

November 25, 2020

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر بلوچ کالونی میں رہائش پذیر ایک شخص تیمور نے اپنے آپ کو…

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر کوئٹہ:شہر کے تمام مرکزی علاقوں میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے ٹریفک جام،عوام کو مشکلات کا سامنا کوئٹہ:شہر کے جناح روڈ،سریاب روڈ، سرینا چوک سمیت شہر کے تمام اہم شاہراوں پر ٹریفک…

کوئٹہ میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کل سے اسکولوں میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات سےمتعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکوئٹہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر فرزانہ…

اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان…

وزیراعظم کی ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھر پور اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں ان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبے کے انتظامی،…

بلوچستان کے 19اضلاع میں ممکنہ بارشوں و برفباری کی الرٹ جاری

بلوچستان کے 19اضلاع میں ممکنہ بارشوں و برفباری کی الرٹ جاری۔ اس دوران یعنی 24 نومبر سے 26 نومبر تک شدید بارش برفباری کے متوقع موسم کے پیش نظر تمام اضلاع کے ڈی سیز کو بندوبست کرنے کی ہدایات جاری کی گئ

پیپلز پارٹی رہنما چودھری احمد مختار انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری احمد مختار انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ چودھری احمد مختار سال 2008 سے سال 2013 تک تک وزیر دفاع رہے جبکہ وہ مختلف ادوار میں…

پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیے

پاکستان کی جانب سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو پیش کردیا گیا۔ نیویارک میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو این کے سیکریٹری جنرل…

وزیراعظم کے ویژن پر پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی سے دو سال میں مفادِ…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا نہ کرنا قابل شرم حرکت ہے: مریم اورنگزیب

لاہور:   مریم اورنگزیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عدم رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غم کے اس موقع پر بھی سیاست کر کے اپنی کم ظرفی کا نیا ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ…