وزیراعظم کا اداکار شان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

0 145

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد کی والدہ اور ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔

اداکار شان نے والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ‘میں اُداس دل کے ساتھ اپنی والدہ کے انتقال کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جو خالق حقیقی سے جاملی ہیں’۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.