Daily Archives

December 31, 2020

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ، 3نوجوان شہید

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ،فائرنگ سے مزید 3نوجوان شہید کر دئیے گئے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ روز سرینگر میں 3کشمیری نوجوانوں کوتلاشی کے آپریشن کے دوران…

یمن : وزیراعظم اور کابینہ کے طیارے پر حملہ، ایئر پورٹ پر دھماکے، 26ہلاک،50زخمی

صنعا :  غیر ملکی میٖڈیا کے مطابق یمن کے وزیراعظم معین عبدالمالک اوران کی کابینہ کا ریاض سے آنیوالے طیارہ جونہی عدن ایئرپورٹ پر رکا تو ایک دھماکا ہو گیا،طیارے سے اترتے کئی وزرا واپس جہاز میں چلے گئے ،وزیر اطلاعات محمر الاریانی نے کہاکہ…

برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے

لندن : برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے، معاہدہ برطانوی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے سے موثر ہو گا، اب تجارت پر اضافی محصولات وصول نہیں کئے جائیں گے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ تجارتی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، …

لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی واپس کب آ رہے ہیں؟

لاہور : فردوس عاش اعوان نے کہا ہے کہ راجکماری اس ‘دلیر آدمی’ کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی واپس کب آ رہے ہیں؟۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق…

2021 پاکستانی معیشت، صنعت و تجارت کے لیے مثبت رہے گا: فیاض الحسن چوہان

لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 2020 وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تعمیر و ترقی، سر بلندی اور استحکام کا پیغام لے کر آیا، 2021 بھی پاکستانی معیشت، میکرو اکنامک اشاریے، زراعت، صنعت و تجارت کے لیے مثبت رہے گا۔ وزیر جیل خانہ جات…

خواجہ آصف کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا: ایاز صادق کا دعویٰ

لاہور : ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ خواجہ آصف کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا، وقت آنے پر دباؤ ڈالنے والوں کا نام سامنے لایا جائے گا، اس پر لیڈر شپ کو آگاہ کیا۔ لیگی رہنما ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

سال نو کی آمد : وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ…

پنجاب میں سردی بڑھنے سے دھند کے بادل چھا گئے، ہر منظر دھندلا گیا

لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند بڑھ گئی۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں جاڑے کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خانقاہ ڈوگراں، پنڈی بھٹیاں، گوجرانوالہ،…

اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور : احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 14 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان سے نیب آفس میں اہلیہ اور وکلا کو ملاقات کی اجازت دے دی۔ لاہور کی…