چین کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ

:چین نے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان پی آر ایس سی-ای او 1 سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کو بیک وقت کامیابی سے خلا ءمیں بھیج دیا ۔ چینی میڈ یا نے بتا یا کہ بیجنگ وقت کے مطابق جمعہ کو دن 12بج…

‘بیگم جان’ میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے کا انکشاف

ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے حالیہ برسوں میں اپنی اداکاری کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے منفی اور گہرے کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل کی ہے۔ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم بیگم جان (2017) میں اپنے خوفناک کردار کے بارے…

مائیک ٹائسن نے جیک پال سے شکست کے بعد 13 ملین ڈالر کا پرتعیش محل خرید لیا

سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے اپنی باکسنگ کے بعد کی زندگی کو ایک نئی سمت دی ہے اور فلوریڈا کے علاقے ڈیلرے بیچ میں 13 ملین ڈالر کی شاندار جائیداد خرید کر مداحوں کو حیران کردیا۔ یہ خریداری جیک پال کے خلاف ہونے والے ہائی پروفائل…

ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری، چیمپئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں…

:اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ،چیمپئن شپ 23 فروری کو فاطمہ جناح پارک (ایف نائن)، اسلام آباد میں ہوگی۔ گزشتہ روز چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین…

لاہور، گورنر الیون نے دوستانہ کرکٹ میچ میں شوبز سٹار الیون کو ہرا دیا

:گورنر ہاوس لاہور میں شوبز سٹار الیون اور گورنر الیون کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔گورنر الیون نے بہترین کارکردگی پر میدان مار لیا۔اس موقع پرگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنٹر نے گورنر…

لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں این ای او سی کا دورہ

:بنگلہ دیشی فوج کے پرنسپل سٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک…

صدر نیشنل پریس کلب اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی و دیگر کی سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے انتخابات…

:نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی اور گورننگ باڈی کے تمام اراکین نے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعہ کو…

غیرقانونی طوہر پر باہر بھیجا گیا پیسہ عوام کا ہوتا ہے، یہ ایک بنیادی کیس کا بنیادی فیصلہ ہے،وفاقی…

:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ غیرقانونی طوہر پر باہر بھیجا گیا پیسہ عوام کا ہوتا ہے، یہ ایک بنیادی کیس کا بنیادی فیصلہ ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک کے ساتھ ایک بہت گھناؤنا…

بشریٰ بی بی سے معلوم ہوا کہ پانچ قیراط ہیرے کی انگوٹھی بھی ہوتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی قوم کا 80…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی قوم کا 80 ارب روپے ہڑپ کر گئے اور کہہ رہے ہیں کہ وہ سیرت پر چل رہے تھے، پانچ قیراط ہیرے کی انگوٹھیوں کا بشریٰ بی بی سے معلوم ہوا، اس سے پہلے…

سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس، میڈیکل کالجوں میں فیسوں…

:سینیٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس سینیٹر پلوشہ خان کی سربراہی میں ہوا جس میں میڈیکل کالجوں میں فیسوں اور معیار کی شکایات سے متعلق اہم مسائل کو حل کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی ممبران نے فیسوں میں غیر منظور شدہ اضافے اور میڈیکل…