جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ساجد خان

:پاکستانی اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں، پلان ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف رنز نہیں دینے وکٹیں لینی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے…

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے اشتراک…

:فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے اشتراک سے 100 اسکولوں کی سولرائزیشن کا کام کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ ایف ڈی ای کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سولر پینلز کی…

پاک بحریہ کے بادبانی جہاز راہ نورد کی اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی کے ساتھ مشترکہ مشق…

:پاکستان بحریہ کے بادبانی تربیتی جہاز راہ نورد نے خلیج عمان میں اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی (AMERIGO VESPUCCI) کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیا۔ہفتہ کو پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز راہ نورد…

وفاقی وزیراحسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات،دونوں ممالک کے درمیان جاری اور مستقبل…

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اورخصوصی اقدامات احسن اقبال سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ہفتہ کو اسلام آباد میں سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان جاری اور مستقبل کےمنصوبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے…

پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب اتحادیوں سے مشاورت کے بعددیا جائے گا،راناثناءاللہ

:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جمہوریت میں مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے حل اور آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی…

جانوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ان پر ہونے والے ظلم پر سخت سزا کا تعین کرناضروری ہے،جسٹس عائشہ اے ملک

:سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ ان پر ہونے والے ظلم پر سخت سزا کا تعین کیا جائے۔ وہ ہفتہ کے روز لاہور میں جانوروں کے حقوق اور ماحولیات پر کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں ۔جسٹس…

پاکستان کا یوکرین جنگ جلد ختم کرنے کا مطالبہ،اس سے شہریوں کا جانی و دیگر نقصان بہت زیادہ ہورہا…

:پاکستان نے یوکرین میں جاری جنگ جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں شہریوں کا جانی و دیگر نقصان بہت زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں یوکرین جنگ پر اظہار خیال کرتے…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان اہم پیشرفت ہے،جی سیون ممالک

:دنیا کی ترقی یافتہ معیشتوں کے گروپ جی سیون کے رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس کے مکمل نفاذ پر زور دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق جی سیون کے رہنمائوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی…

سوڈان حکومت کی فوج کے سربراہ کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت

:سوڈان کی حکومت نے فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کے خلاف اعلان کردہ امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ العربیہ اُردو کے مطابق سوڈان کی فوج سے منسلک وزارتِ خارجہ نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ امریکا کے غلط فیصلے کو غیر جانبداری کا دعویٰ کرتے…

چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر

:چینی صدر شی جن پنگ نے زوران میلانووچ کو جمہوریہ کروشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جمعہ کے روز شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے اور دونوں ممالک اچھے دوست اور شراکت دار ہیں جو ایک دوسرے کا احترام…