مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے کا واقعہ، پاکستانی شہریوں کی سہولت اور ضروری مدد فراہم کرنے کے لئے…

:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رباط مراکش میں پاکستانی سفارتخانہ نے مطلع کیا ہے کہ موریطانیہ سے 80 مسافروں کو لے کر روانہ ہونے والی ایک کشتی جس میں متعدد پاکستانی شہری بھی سوار تھے مراکش کی بندرگاہ دخیلہ کے قریب الٹ گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب…

وفاقی وزیر احسن اقبال نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی می ہائی پرفارمنس…

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں ہائی پرفارمنس ریسرچ سینٹر (ایچ پی آر سی) کا افتتاح کر دیا جس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کھیلوں کی صلاحیتوں…

وفاقی وزیر امیر مقام کا مشعال حسین ملک کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ انھوں نے مشعال حسین ملک کی والدہ کے انتقال پر اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار…

سپریم کورٹ میں بینچز کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت

:سپریم کورٹ میں بینچز کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت جمعرات کو ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے رجسٹرارسپریم کورٹ کو ہدایت کی کہ وہ 26ویں ترمیم کے بینچز کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں کی سماعت اسی بنچ کو تفویض کریں جو پہلے سے اس کی سماعت کر…

سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو سفارتی اسناد کی نقول پیش…

:فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو سفارتی اسناد کی نقول پیش کیں۔ یہ بات فرانس میں پاکستان کے سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ میں بتائی گئی۔ کیریئر ڈپلومیٹ ممتاز زہرہ بلوچ نے جنوری 2025…

جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول گرفتار

:جنوبی کوریا میں تحقیقاتی اداروں نے مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول کو گرفتار کر لیا ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے صدر یون سک یول کو کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد بدھ کی صبح گرفتار کیا۔جنوبی کوریا میں پہلی بار کسی صدر کو…

عراق اور برطانیہ 15 بلین ڈالر تک کے تجارتی پیکیج و دفاعی معاہدے پر متفق

:عراق اور برطانیہ نے 15 بلین ڈالر تک کے تجارتی پیکیج اور دفاعی معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق عراق اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے گزشتہ روز مشترکہ بیان میں کہا کہ انہوں نے 14.98 بلین ڈالر (12.3 بلین پاؤنڈ) تک کے تجارتی پیکیج…

نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے

:نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ شنہوا کے مطابق اس معاہدے،جسے جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ ( سی ای پی اے) کہا جاتا ہے پر گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں دستخط کئے گئے۔ نیوزی…

وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے

:وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر فوسٹین آرچینج تواڈیرا سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق بنگوئی میں روسی سفارتخانے نے بتایا کہ وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر فوسٹین آرچینج تواڈیرا سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں جو 17…

پاکستان اورچین کے درمیان سدا بہار سٹریٹجک تعلقات قائم ہیں، پاکستان جیوسٹریٹجک تعلقات کو جیواکنامک…

:قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سدابہارسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں، پاکستان جیوسٹریٹجک تعلقات کوجیواکنامک تعلقات اور اقتصادی پارٹنرشپ میں تبدیل کرنے کاخواہاں ہے، 20ہزارچینی شہری پاکستان میں کام کئے آئے ہیں، چین کی کالجز…