یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو بددعا دے دی

مشہور اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو کرارا جواب دیا ہے۔ یاسر نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک یوٹیوب تھمب نیل شیئر کیا، جس پر لکھا تھا، "اقرا عزیز کے شوہر اچانک انتقال کر گئے"۔ اس خبر…

ورون دھون نے اداکاری میں راجپال یادو کو اپنا استاد مان لیا

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے سینئر اداکار راجپال یادو کی تعریف پر شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنا استاد قرار دیا۔ ورون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کی، جس میں راجپال یادو ان کی کارکردگی اور پروفیشنل رویے کو سراہ رہے تھے۔ راجپال…

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔جس کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہونگے۔پاک ،ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن…

پریذیڈنٹ ٹرافی، اسٹیٹ بینک نے پی ٹی وی کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 414 رنز 9…

:پریذیڈنٹ ٹرافی، اسٹیٹ بینک نے پی ٹی وی کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 414 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، کپتان عمر امین نے 34 ویں فرسٹ کلاس سنچری مکمل کی اور 101 رنز بنائے ، فواد عالم 61 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، انہوں نے…

نیپرا کی کے الیکٹرک کی ایف سی اے کی مد میں4 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل

:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی جانب سے نومبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی۔ترجمان نیپرا نے بتایا کہ بدھ کو ہونےوالی عوامی سماعت…

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی

:پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 04 پیسے کی کمی ریکارڈ کی…

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں…

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں مالی اداروں کے کردار پر زور دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو کراچی میں پاکستان سٹیٹ بینک میں ملک کے بڑے بینکوں…

حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سہولیات کی فراہمی اور معاشی ترقی کے عمل کو تقویت دینے…

:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سہولیات کی فراہمی اور معاشی ترقی کے عمل کو تقویت دینے میں پر عزم ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ…

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل…

:بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں بنگلہ دیش کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔…