ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کینیڈی میں میچز کے دوران صحافیوں کے لیےمحدود شٹل سروس کی سہولت

:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران صحافیوں کی سہولت کے لیے کولمبو سے کینیڈی تک محدود شٹل سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم یہ سہولت صرف سری لنکا کے کینیڈی میں ہونے والے میچز کے دوران دستیاب ہوگی اور دیگر…

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل…

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نیاز احمد اختر نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت جامعات میں لیپ ٹاپ کی فراہمی کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ…

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم شمالی علاقوں میں صبح…

نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27…

:نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ 2026ء کو نسٹ ایچ۔12 کیمپس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔کانفرنس کا موضوع ’’ڈیجیٹل دور میں…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مرحوم خواجہ جلال الدین رومی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے معروف صنعتکار مرحوم خواجہ جلال الدین رومی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے جمعہ کو ان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور مرحوم کے بھائی خواجہ یونس، خواجہ الیاس اور صاحبزادے خواجہ نجم و دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت…

ایبٹ آباد،رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانداروں پر جرمانہ،چار گرفتار

:ایبٹ آباد میں رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے متعدد دکانداروں کو جرمانہ جبکہ چار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران پرائس کنٹرول مہم کے تحت مختلف علاقوں میں…

آئی ایم ایف کی جاپان کو کنزیومر ٹیکس میں کمی نہ کرنے کی تجویز

:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ کنزیومر ٹیکس میں کمی سے گریز کرے کیونکہ مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ایسا غیر ہدفی اقدام ملک کی مالیاتی صورتحال کو مزید کمزور کر سکتا ہے۔ کیوڈو کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے…

جنیوا مذاکرات میں یوکرین جنگ کے خاتمے کی جانب ’’بامعنی پیش رفت‘‘ ہوئی ہے، امریکی ایلچی

:امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ کے خاتمے کی جانب ’’بامعنی پیش رفت‘‘ ہوئی ہے۔یہ بات جرمن نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتائی ۔ شنہوا کے مطابق امریکا روس اور…

بھارت سے شکست پر فوکس کم نہیں، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے،سابق کرکٹرز بھی وہ نہیں کرسکے جو ہم نے کر…

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں لیکن ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔شاداب خان نے یہ بات نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے جیت کے بعد پریس…