لاہور قلندرز کا صحافیوں کیلئے دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان
:پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد پریس کلب کے ممبران کے مابین دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ای او لاہور قلندرز عاطف نعیم رانا نے…