Author
Web desk
یوم روس پر کریملن میں پروقار تقریب، صدر پوتن نے قومی اعزازات تقسیم کئے
یہ روایتی تقریب سائنس و ٹیکنالوجی، ادب و فنون، انسانی حقوق اور فلاحی خدمات کے شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے افراد کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔
اعزاز حاصل کرنے والوں میں روس کی معروف اداکارہ مرینا نییولوا، نامور فلم ساز آندرے…
صرف معاہدے پر دستخط سے ایرانی منجمد فنڈز بحال نہیں ہونگے: جے ڈی وینس
اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے بہت سی جعلی اور گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کا مؤقف یہ ہے کہ کسی بھی معاہدے کے فوائد مرحلہ وار…
کوئٹہ میں بجلی کی آنکھ مچولی
بریکنگ نیوز: کوئٹہ میں بجلی کی شدید آنکھ مچولی، گرمی میں شہریوں کا جینا محال
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا۔ شہر کے متعدد علاقوں میں صبح سے ہی بجلی کی پوزیشن…
صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر ان کی تقرری کا اعلان کردیا۔
34 سالہ عمر آرتان کو اس سال امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ریفری کی ذمہ داریاں انجام دینی تھیں، تاہم انہیں امریکا میں داخلے سے…
کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے فوری طور پر ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ہے جس سے نہ صرف ان کے 16 سالہ کامیاب عالمی کیریئر کا اختتام ہو گیا بلکہ وہ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے بقیہ دو میچز میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔
35سالہ ولیمسن ان…
وزیراعظم کی دعوت کے باوجود اپوزیشن رہنما بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے: رانا ثنا اللہ
کابینہ اجلاس کے بعد صحافی نے رانا ثنا اللہ سے سوال کیا کہ کیا اجلاس میں آزاد کشمیر کے حوالے سے کوئی بات ہوئی جس پر اںہوں نے کہا کہ آج صرف بجٹ کے حوالے سے ہی گفتگو ہوئی۔
اُنہوں نے کہا کہ آج آزاد کشمیر میں پچھلے 2 دن کے حالات کے حوالے سے…
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
موٹر وے پولیس کے مطابق پشاور موٹروے پر صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر روڈ سے نیچے گری، مکینکل فالٹ کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوئی۔
ٹریفک حادثے میں مسلم لیگ ن کے سابق…
کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی متعدد مالی ضروریات تھیں، مذاکرات سے متفقہ حل نکالا گیا، طے ہوا کہ صوبوں سے صرف قومی سلامتی کے لیے حصہ مانگا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ مزید کسی…
اسحاق ڈار کا سوئس ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی جانب ہونے والی حوصلہ افزا پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ سوئس وزیر خارجہ نے سفارتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے نمایاں ثالثی کردار کو سراہا، جبکہ…