امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے جاری بھرپور ثالثی کوششوں کے دوران ہم اُن عناصر کی مسلسل گمراہ کن معلوماتی مہم سے مکمل طور پر آگاہ ہیں جو امن معاہدے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔…