Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کردیں
سرکاری دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل،سرکاری ملازمین صبح 10بجے کی بجائے 8بجے کام شروع کریں گے، ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہو گی ،ترجمان وزیراعظم ہائوس
کمر کس لیں ہم عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کر نا،شہباز شریف کی عملے کو…
قاسم سوری سپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ، شازیہ مری
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ قاسم سوری سپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں،آئین کے آرٹیکل (7)53کے (c)کے تحت ڈپٹی سپیکر کے خلاف 8 اپریل کو عدم اعتماد کی…
ریاست اور قوم کی قیمت پر سیاست کو مسترد کرنا ھوگا سعید احمد ہاشمی
بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سنیٸٹر سعید احمد ہاشمی نے کہا کہ ریاست اور قوم کی قیمت پر سیاست کو مسترد کرنا ھوگا۔ریاست کی سلامتی اور جمہوریت کی بقا کے بنیادی ستون أٸین کی پاسداری اسکا مکمل نفاز اعلٸ عدلیہ کے فیصلوں اور اکثریت راۓ کا احترام…
ڈیرہ اللہ یار میں ایک ہی خاندان کے تین بچے تالاب میں ڈوب گئے دو بچے جانبحق
ڈیرہ اللہ یار:ڈیرہ اللہ یار میں ایک ہی خاندان کے تین بچے تالاب میں ڈوب گئے دو بچے جانبحق جبکہ ایک بچے کو بیہوشی کی حالت میں زندہ نکال لیا گیا شہر کی میرالی کالونی کے رہائشی گلزار برڑو کے خاندان کے تین بچے شدید گرمی سے نڈھال ہو کر تالاب پر…
عمران خان نے قوم کی غیرت ، حمیت اور خود مختاری کی جنگ میں اپنے اقتدار کی بھی پرواہ نہیں کی مسرت…
اب نئے عزم ،ولوے کیساتھ قومی خود مختاری کے بڑے مقصد کیلئے جدوجہد شروع کرینگے ‘ سیکرٹری اطلاعا ت پی ٹی آئی پنجاب
لاہور :تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹر ی اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کی غیرت ، حمیت اور خود مختاری کی جنگ…
مچھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدور جاں بحق
مچھ: مچھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدور جاں بحق لاش مچھ ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثا حوالے کردیا گیا تفصیلات کیمطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مچھ کے ایک…
نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد:تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر)کوہو گا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کر دیا ہے۔جاری شیڈول کے مطابق نئے وزیراعظم کا…
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم برطرف ہوا
اور یہ اعزاز عمران نیازی کے نام آیا: احسن اقبال
اسلام آ باد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم برطرف ہوا اور یہ اعزاز عمران نیازی کے نام آیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میںلیگی رہنما…
تحریک عدم اعتماد سے متعلق ، نواب اسلم رئیسانی کی بات سچ ثابت
کوئٹہ :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی بات سچ ثابت ہوئی ،تحریک عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس عمران خان نے شرکت نہیں کی ۔گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمداسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب…
، گورنر بلوچستان سید ظہورآغا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
کوئٹہ:وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ، گورنر بلوچستان سید ظہورآغانے گورنر شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی…