Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ارکان کودھمکانے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیرخارجہ

عمران خان جلسے میں قوم کواعتماد میں لیں گے، اگراپوزیشن کے نمبرزپورے ہیں تودھرنوں کی کیا ضرورت ہے، وزیر خارجہ اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگراپوزیشن کے نمبرزپورے ہیں تودھرنوں کی کیا ضرورت ہے، تحریک عدم اعتماد کا…

آصف زرداری کا اسمبلی پارٹی ارکان کے نام خط

تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے روز حاضری یقینی بنائیں ورنہ آرٹیکل63 اے لگے گا،خط کا متن اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے ارکان قومی اسمبلی…

پارلیمنٹ سیاسی قبلہ ہے اس پر حملہ ہمارا منشور نہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد:ویر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری طریقے سے عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے کیونکہ پارلیمنٹ سیاسی قبلہ ہے اس پر حملہ ہمارا منشور نہیں ہے۔اسلام آباد میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا…

جیکب آباد کے شہریوں کا چوری اور چھینے گئے موبائل فون برآمد نہ کرنے پر پولیس کے خلاف احتجاج

جیکب آباد: جیکب آباد کے شہریوں کا چوری اور چھینے گئے موبائل فون برآمد نہ کرنے پر پولیس کے خلاف احتجاج ، آئی ٹی انچارج کو ہٹانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے شہریوں نے چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کی عدم برآمدگی پر سخت…

صرف دوہزار روپے میں کراچی سے بلوچستان موٹر سائیکل لے جانے کا انکشاف

کراچی میں مدینہ کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا کراچی: موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم نے صرف 2 ہزار روپے میں کراچی سے بلوچستان موٹر سائیکل لے جانے کا انکشاف کیا، ملزم کو موٹرسائیکل منتقلی…

تحریک عدم اعتماد ، حکومت کا اتحادیوں سے ایک بار پھر رابطوں کا فیصلہ

حکومتی شخصیات مسلم لیگ ق ، ایم کیوایم اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دوبارہ رابطے کریں گی‘ چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعظم سے ملاقات کروانے کی کوششیں بھی جا رہی ہیں۔ ذرائع اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے…

تحریک عدم اعتماد ، ن لیگ کا وزیراعظم کو اپنے 12 لوگوں پر نظر رکھنے کا مشورہ

ہمارے تو نمبرز پورے ہیں ‘ عمران خان اپنے 12 لوگوں پر نظر رکھیں اور فکر کریں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی گفتگو اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے 12 لوگوں پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیا ، مریم اورنگزیب کہتی…

سرکاری سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور:سرکاری سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سرکاری…

مونس الٰہی کاعلی ترین سے ٹیلیفون رابطہ ،جہانگیر ترین کی خیریت دریافت کی

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کاجہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے ، جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دونوں کے درمیان بات چیت کرائی۔ذرائع کے مطابق مونس الٰہی نے علی ترین سے ان…

فیصل آباد،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ،تین زخمی

فیصل آباد: چک جھمرہ، فیڈمیک میں پٹرولنگ پوسٹ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل گول چکر والے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق 3 زخمی ہوگئے آن لائن کو بتایا گیا کہ چک جھمرہ، حادثے میں جاں بحق ہونے والا 25 سالہ علی حیدر ولدمختار…